ماسٹر کارڈ نے الیکٹرانک ادائیگی کو فعال کرنے کے لیے نادرا کے ساتھ تعاون کا اعلان کر دیا
سمیرا فقیرحسین بدھ 18 جنوری 2017 17:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 جنوری 2017ء) : ماسٹر کارڈ نے آج الیکٹرانک ادائیگی کو فعال بنانے اور پاکستان کے قومی شناختی کارڈز کو بہتر بنانے کے لیے نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) کے ساتھ ایک اسٹریٹجک تعاون کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام کے بعد پاکستانی شہری اپنے قومی شناختی کارڈ کے 13 ہندسی کوڈ کو استعمال کرتے ہوئے حکومتی مالی قرضوں کی مالی ادائیگی اور لین دین کر سکیں گے۔
اس قومی شناختی کارڈ کا نمبر استعمال کرتے ہوئے ملکی اور بین الاقوامی ترسیلات زر بھیجنے اور وصول کرنے کے قابل ہو جائیں گے جس سے پیسے کی منتقلی کے لیے خود کسی بنک کی برانچ یا کرنسی تبدیل کرنے والے مراکز نہیں جانا پڑے گا۔ اس معاہدے کی طے کردہ شرائط کے تحت شہری قومی شناختی کارڈ، پاسپورٹ کارڈز اور نادرا ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے جاری کی جانے والی کسی بھی دستاویزات کی آن لائن ادائیگی کر سکیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.