اشیائے خورد نوش کی مقررہ قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کیلئے پرائس مجسٹریٹس کو متحرک کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ ڈاکٹر آصف طفیل
بدھ 18 جنوری 2017 23:14
(جاری ہے)
اجلاس میں اشیائے خورد نوش کی قیمتوں کا از سر نو جائزہ لیا گیا اور ان کی نئی قیمتیں مقرر کی گئیں جس کے مطابق 20کلوگرام وزنی آٹے کی تھیلا720روپے ، گھی 132روپے فی کلو گرام، چاول 85روپے فی کلو گرام، دال چنا باریک 140روپے فی کلو گرام، دال چنا موٹی 150روپے فی کلو گرام، مسور 115روپے فی کلو گرام، دال مسور باریک 140روپے فی کلو گرام، دال ماش دھلی ہوئی 215روپے فی کلو گرام، دال مونگ 140روپے فی کلو گرام، سفید چنا لوکل150، سفید چنا موٹا 165روپے فی کلو گرام، سرخ مرچ230روپے فی کلو گرام، کال چنا 150روپے فی کلو گرام، بیسن 142روپے فی کلو گرام،چینی 64روپے فی کلو گرام، دودھ70روپے فی کلو گرام، دہی 75روپے فی کلو گرام،بڑا گوشت 290روپے فی کلو گرام،چھوٹا گوشت 600روپے فی کلو گرام جبکہ100گرام وزنی تندوری روٹی کی قیمت 6روپے مقرر کی گئی۔
یاد رہے ڈی سی سیالکوٹ نے اشیائے خورد نوش کی تعین کردہ نئی قیمتوں کو نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کا فوری طور پر اطلاق ہوگا۔واضح رہے کہ سیالکوٹ شہر میں سرکاری ریٹ لسٹ پر دکاندار اشیائے خورد نوش دینے سے گریزاں ہیں اور پرائس کنٹرول کمیٹی ایسے دکانداروںکے خلاف کاروائی سے اجتناب کرتی ہی جبکہ گزشتہ تین سال سے دیسی روٹی کی قیمت چھ روپے مقرر کر رکھی ہے مگر تا دم تحریر روٹی آٹھ روپے میں فروخت ہو رہی ہے کو ئی پر سان حال نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.