استنبولنائٹ کلب سے قبل تقسیم اسکوائر پر حملے کا منصوبہ تھا،مرکزی ملزم
استنبول میں نائیٹ کلب پر حملے کے لیے ہدایات شام سے داعش کی قیادت کی طرف سے ملتی رہیں،اعتراف
جمعرات 19 جنوری 2017 11:36
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2017ء) ترکی کے شہر استنبول میں سال نو کے جشن کے لیے منعقد کردہ ایک تقریب پرفائرنگ کرکے 39 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے مرکزی ملزم نے دوران تفتیش کئی اہم اعترافات کیے ہیں اورکہاہے کہ استنبول میں نائیٹ کلب پر حملے کے لیے اسے ہدایات براہ راست شام کے شہر الرقہ سے داعش کی قیادت کی طرف سے ملتی رہی ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق داعشی دہشت گرد نے ترک پولیس کو بتایا کہ نائیٹ کلب پرحملے کا منصوبہ بعد میں بنایا گیا۔ داعش کی طرف سے ہدایت کی گئی تھی کہ سال نو پر استنبول کے پرھجوم علاقے تقسیم اسکوائر میں سیاحوں کو نشانہ بنایا جائے مگر فول پروف سیکیورٹی کی وجہ سے وہاں پرحملہ ممکن نہ ہوسکا۔ اس کے بعد ہدف تبدیل کیا گیا اور رینا ہوٹل میں قائم ایک نائیٹ کلب کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی گئی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.