پاکستان عسکریت پسندی کے ڈھانچے کو ختم کرے تو گلے لگانے کو تیار ہیں ‘ نریندر مودی
کسی بھی مسئلے پر ہر ملک کے ساتھ کھلے ذہن سے بات چیت ہو سکتی ہے ‘ خطاب
جمعرات 19 جنوری 2017 15:19
(جاری ہے)
نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ بھارت ایک امن پسند ملک ہے اور بھارت میں مختلف مذاہب کے ماننے والے لوگ ایک ساتھ رہتے ہیں اور اہم دوسرے ملکوں کے عوام اور حکومتوں کا بھرپور احترام کرتے ہیں وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بہتر تعلقات لازمی ہیں ۔
خطے کی دو نیوکلیئر طاقتوں کے درمیان اختلافات سے مزید مسائل پیدا ہو سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ کسی بھی مسئلے پر کھلے ذہن کے ساتھ بات چیت کے لئے تیار ہیں انہوں نے کہاکہ حلف برداری کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب کو مدعو کرنا اس بات کا غماز ہے کہ مسائل پرامن طریقے سے حل کرنے کے ہمیشہ سے خواہشمند رہے ہیں اور خطے میں تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ امن اور خوشحالی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.