قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کا مزار قائد کا دورہ، مختلف امور پر بریفنگ
جمعرات 19 جنوری 2017 17:33
(جاری ہے)
کمیٹی نے مزار قائد کے احاطے میں مدفون محترمہ فاطمہ جناح، خان لیاقت علی خان، سردار عبدالرب نشتر اور دیگر قبروں پر بھی حاضری دی اور فاتخہ خوانی کی۔ کمیٹی نے احاطے میں موجود میوزیم کا بھی دورہ کیا۔
ریذیڈنٹ انجینئر مزار قائد محمد عارف اور اسسٹنٹ انجینئر جواد مغل نے قائمہ کمیٹی کو قائداعظم میموریل فنڈ اور قائد اعظم مزار منیجمنٹ بورڈ (کیو ایم ایم بی) کے حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فنڈ 1948ء میں قائم ہوا تھا اور اس وقت فنڈ میں 249 ملین روپے موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ فنڈ سے نینشنل بینک آف پاکستان اور فرسٹ وومن بینک میں سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 3 سے 4 ہزار شہری مزار قائد پر حاضری دینے آتے ہیں جس سے بھی ماہانہ تقریباً 12 ملین روپے کی آمدنی ہوتی ہے۔ ممبران کمیٹی نے مزار قائد کے احاطے میں قائم میوزیم میں رکھے گئے نواردات کے حفاظتی اقدامات پر اطیمنان کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.