لیویز کی تنخواہوں اور پنشن کو پولیس کے برابر کردیا گیا ہے
وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کا ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران جواب
جمعرات 19 جنوری 2017 17:40
(جاری ہے)
جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر احمد حسن‘ اعظم سواتی‘ فرحت اللہ بابر کے سوالات کے جواب میں وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے ایوان کو بتایا کہ سروس رولز بننے کے بعد لیویز کے اہلکار ایک خاص مدت کی ملازمت کے بعد ریٹائر ہوتے ہیں۔
ماضی میں اورکزئی ایجنسی میں پنشن کی ادائیگی میں تاخیر ہوتی رہی ہے۔ اب اس میں دیر نہیں ہوگی۔ دو کیسز میں پنشن جاری ہو چکی ہے۔ باقی کیسز کو بھی نمٹانے کے لئے بھرپور اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لیویز اہلکاروں کی تنخواہوں اور الائونسز کو بھی پولیس کے برابر لایا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.