عمران خان نے اپنے ٹیکس ریٹرنز میں بھی حقائق چھپائے ‘ عمران خان اور جہانگیر ترین اڑھائی سال سے منی ٹریل چھپا اور الیکشن کمیشن میں استثنیٰ مانگ رہے ہیں ‘ وزیر اعظم کا مقدمہ اب قابل سماعت نہیں رہا ‘ مفروضے اور اخباری تراشے عدالت میں قابل قبول نہیں ‘ پی ٹی آئی نے تاحال ایک بھی ثبوت فراہم نہیں کیا
مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں مصدق ملک اوردانیال عزیز کامشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 19 جنوری 2017 19:51
(جاری ہے)
اخباری تراشے اور بے بنیاد مفروضے عدالت میں ثبوت نہیں بن سکتے۔ انہوں نے کہا کہ سوال یہ کیا جا رہا ہے کہ باپ اپنی بیٹی کو تحفہ کیسے دے سکتا ہے۔
عدالت جو فیصلہ کرے گی ہمیں قبول ہو گا۔ مریم نواز اور حسین نواز کے وکیل تمام ثبوت عدالت کے سامنے رکھیں گے۔ ترجمان وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری دانست میں وزیر اعظم کے خلاف مقدمہ قابل سماعت ہی نہیں رہا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے عمران خان کانجی ٹی وی کو ددیا گیاانٹرویو بطور ثبوت پریس کانفرنس میں دکھایا اور عمران خان کے ٹیکس ریٹرنز کی دستاویزات بھی پیش کیں۔ دانیال نے کہا کہ عمران خان کے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر کے بیانات میں تضاد ہے۔ وہ الیکشن کمیشن میں منی ٹریل چھپا رہے ہیں۔ عمران خان کہتے ہیں کہ میں ایک ایک پائی وطن واپس لایا مگر اس میں بھی وہ جھوٹ بول رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم دستاویزت کے ساتھ بات کرتے ہیں بے بنیاد الزاما ت نہیں لگاتے ۔ تحریک انصاف الیکشن کمیشن میں اس لئے جواب نہیں دے رہی کہ پارٹی ختم ہو جائے گی۔ …(رانا)مزید اہم خبریں
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
پاکپتن میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئی
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.