ہنگو، واپڈہ کا غیر قانونی بجلی کنکشنز اور بجلی نا دہندگان کیخلاف کریک ڈائون،درجنوں میٹر اتار کر قبضے میں لے لئے
جمعرات 19 جنوری 2017 21:31
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایکسین پیسکو ہنگو محمد ریاض کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی او کامران خان کے زیر سرپرستی ایل ایس قمر زمان ،ہائیڈرو یونین چیئرمین فرخ سیر ،اے ایل ایس جانس خان اور فضل مولا پر مشتمل پیسکو ٹیم نے شہر میں بجلی نا دھندگان اور غیر قانونی بجلی کنکشنز کے خلاف کریک ڈائون کیا اور بجلی بقایاجات کی25کے قریب گھریلوں صارفین کی بجلی کاٹنے کے ساتھ ساتھ میٹر اتار کر بجلی کاٹ دی گئیں۔
پیسکو ٹیم نے دوران کاروائی شہر دس سے زائد غیر قانونی بجلی کنکشنز بھی منقطع کر کے تاریں ضبط کر لیں۔ایکسین پیسکو محمد ریاض نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ بجلی نا دھند گان واپڈہ ریکوری مہم میں بھر پور تعاون کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی بقایاجات کی فوری ادائیگی ممکن بنائیں ۔انہوں نے کہا کہ بجلی نا دھند گان اور غیر قانونی کنکشنز رکھنے والوں کے خلاف بلا تفریق پیسکو کی قانونی کاروائی جاری رکھی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.