وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے خیبر پختونخواہ کی این ایف سی کمیٹی کی ملاقات
جمعرات 19 جنوری 2017 21:35
(جاری ہے)
اس وقت صوبوں کو صرف سروسز پر سیلز ٹیکس نافذ اور جمع کرنے کا اختیار ہے۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت کو منقسم پول سے 7فیصد کٹوتی سی پیک سیکیورٹی اور فاٹا کے ترقیاتی کاموں کے نام پر نہیں دی جائے گی۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ منقسم پول صرف صوبوں کا اختیا ر ہے جسے آئینی تحفظ حاصل ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے صوبوں کے مابین این ایف سی کے حوالے سے روابط بڑھانے پر زور دیاا جس پر اتفاق کیا گیا۔اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین سینیٹ سے روابطہ کو بڑھایا جائے اور 18ویں ترمیم کے تحت اختیارات لئے جائیں۔ سید مراد علی شاہ نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ 18ویں ترمیم کی کمیٹی کے چیئرمین تھے ، اس کے بعد انہیں امپلیمنٹیشن کمیٹی کا بھی چیئرمین بنایا گیا اور اب وہ چیئرمین سینیٹ ہیں جہاں پر ہر صوبے کو برابر نمائندگی حاصل ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سی پیک اور فاٹا کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے وفاق اپنی ذمہ داری خو د اٹھائے۔مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.