ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے اے اور او لیول کے طلبا کو ایکولینسی سرٹیفکیٹ دینے کے معاملے کو متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا
اے اور او لیول کے طلباء کو ایکولینسی سرٹیفکیٹ دینے کے معاملے کا جائزہ لیا جاسکتا ہے، سینٹ کی کمیٹی اس معاملے پر غور کرے وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ کا توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب
جمعہ 20 جنوری 2017 15:22
(جاری ہے)
ایکولینسی کے معاملے کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ مختلف تعلیمی بورڈز کے نمائندوں کے علاوہ دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندے بھی اس بورڈ کے ممبر ہوتے ہیں۔
اس معاملے کا سینٹ اگر جائزہ لینا چاہے یا کمیٹی کو یہ معاملہ بھیجا جائے تو وہاں اس معاملے کا تفصیلی جائزہ لیا جاسکتا ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ انجینئر بلیغ الرحمان نے کہا کہ اے اور او لیول کے بچوں کو کچھ ڈس ایڈوانٹجز ہوتے ہیں جن کو دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اس معاملے کو متعلقہ کمیٹی میں بھیجا جائے تاکہ وہاں اس کا جائزہ لیا جاسکے۔ ہم اس حوالے سے بہتری کے لئے کافی کوششیں کر رہے ہیں۔ امتحانی نظام کو درست کرنے کے لئے صوبے بھی کافی کام کر رہے ہیں۔ اے اور او لیول کے طلباء کو ڈس ایڈوانٹجز کا جائزہ ضرور لینا چاہیے۔ چیئرمین نے یہ معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔قبل ازیں سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے اس معاملے پر توجہ مبذول نوٹس پر بات کی اور کہا کہ اے اور او لیول کے طلباء کو کئی مسائل کا سامنا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.