سندھ ہائیکورٹ نے گلستان جوہر اسکیم 36میں زمینوں پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت 26جنوری تک ملتوی کردی
جمعہ 20 جنوری 2017 17:46
(جاری ہے)
جمعہ کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجا علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بینچ کی عدالت میں گلستان جوہر اسکیم 36 میں چائنہ کٹنگ کی مد میں زمینوں پر غیر قانونی قبضے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی. عدالت میں وکیل صفائی نے موقف اختیار کیا کہ معصوم جان سرہندی قبضہ مافیہ ہے اور عدالت کو گمراہ کر رہا ہے۔
معصوم جان سرہندی نے گلستان جوہر میں اور بھی کئی زمینوں پر قبضہ کر رکھا ہے۔ عدالت میں معصوم جان سرہندی کی عدم حاضری پر زمینوں پر سروے کروانے کے لئے درخواست کی گئی جسے عدالت نے مسترد کردیا ۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 26 جنوری تک ملتوی کردی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.