کراچی : کورنگی نالے سے زخمی حالت میں ملنے والی بچی کی میڈیکل رپورٹ آگئی
بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، تصدیق ہوگئی ، سپریم کورٹ نے زیادتی کیس کا ازخود نوٹس لے لیا ، آئی جی سندھ سے 48گھنٹوں میں تفصیلی رپورٹ طلب
جمعہ 20 جنوری 2017 18:31
(جاری ہے)
ادھر 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود پولیس ملزمان کا سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لگتا ہے بچی ملزمان کو جانتی ہے جس کی وجہ سے ملزمان بچی کو اپنے ساتھ کسی سنسان مقام پرلے گئے تاہم معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ ایس ایچ او ابراہیم حیدری کے مطابق مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔گزشتہ روزڈاکٹروں نے بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کردی تھی جبکہ ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹرقرارنے بتایا کہ بچی کے گلے اورہاتھ پر تشدد کے نشانات بھی ہیں۔دوسری جانب سپریم کورٹ نے بچی زیادتی کیس کا ازخود نوٹس لے لیا ہے اور آئی جی سندھ کو 48گھنٹوں میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہی. اراکین سندھ اسمبلی نے چھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی شدت الفاظ میں مذمت کی اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہچانے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ایرانی قونصل جنرل مہران مواحد فر کی ملاقات
-
بچے کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصل جنرل سے ملاقات ، باہمی دلچسپی اورچینی شہریوں کی سکیورٹی سے متعلق امورپرتبادلہ خیال
-
لاہورمیں ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کا نشانہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.