تائیوانی وفد کی ڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے سخت مخالف ہیں
ایسے اقدامات چین اور امریکہ کے باہمی تعلقات پر منفی اثرات مرتب کریں گے ،ترجمان چینی وزارت خارجہ
جمعہ 20 جنوری 2017 20:04
(جاری ہے)
ترجمان چینی وزارت خارجہ ہواچھون اینگ نے معمول کی پریس بریفنگ میں تائیوانی وفد کی ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم ایسے کسی بھی اقدام کی مخالفت کرتے ہیں جس کے تحت کوئی بھی بہانہ بنا کر تائیوان کے نمائندے امریکہ کا دورہ کریں۔
ایسے اقدامات چین اور امریکہ کے باہمی تعلقات پر منفی اثرات مرتب کریں گے ، ہم امریکہ میں متعلقہ فریقین پر زوردیتے ہیں کہ تائیوان کی جانب سے امریکہ میں موجود کسی بھی وفد کی سرکاری میزبانی نہ کی جائے اور نہ ہی ان کے ساتھ کسی بھی قسم کا سرکاری رابطہ قائم کیا جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.