عبدالرشید غازی قتل کیس، پرویز مشرف کی جائیداد ضبطگی کی رپورٹ عدالت میں جمع
ملزم کو اشتہاری قرار دینے اور ریڈ وارنٹ جاری کرنیکی درخواست بھی دائر
ہفتہ 21 جنوری 2017 12:27
(جاری ہے)
ہفتہ کو ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن کی عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی جس دوران پرویز مشرف کی جائیداد ضبطگی کی رپورٹ جمع کرائی گئی ،ْڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریری رپورٹ میں بتایا گیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کی جائیداد ضبط کر لی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پرویز مشرف کو اشتہاری ملزم قرار دینے اور ان کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست عدالت میں جمع کرائی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت کواشتہاری ملزم کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج نے استفسار کیا کہ عدالت کی رہنمائی کریں کہ کس قانون کے تحت وزارت داخلہ کو حکم جاری کیا جائے۔انہوں نے ریڈوارنٹ کے اجراء درخواست پر مدعی مقدمے کے وکیل کو دلائل آئندہ سماعت پر دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.