پورے پنجاب کے وسائل لگانے کے باوجود لاہور کا 19 ویں نمبر پر آنا حکمرانوں کے دعوئوں کی نفی ہے‘ سعدیہ سہیل رانا
پنجاب حکومت کی تعلیمی شعبے میں کوئی جامع منصوبہ بندی نظر نہیں آ رہی، ہر نئی پالیسی تعلیمی شعبے میں کوئی تبدیلی نہ لا سکی‘ رکن اسمبلی
ہفتہ 21 جنوری 2017 12:58
(جاری ہے)
سکول ٹیچرز اور سرکاری کالجز کے پروفیسرز اور لیکچررز اپنے حقوق کے لئے سراپا احتجاج ہیں۔
پنجاب حکومت نے سکولز اور ہائر ایجوکیشن کے لئے الگ الگ وزارتیں بھی قائم کر کے خزانے میں مزید بوجھ بڑھا دیا ہے انہوں نے کہا کہ لاہور میں نالج پارک بنانے کا اعلان بھی پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا، انہوں نے مطالبہ کہا کہ حکومت تجربات کی بائے انفراسٹرکچر کی بہتری اور اساتذہ کی جدید طرز پر ٹریننگ کو یقینی بنائے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.