میر ی بیوی راضی نہیں ہورہی تمہیں قتل کرنا پڑ ے گا
بھارت میں ایک شخص نے اپنی نئی نویلی دلہن کو راضیکرنے کے لیے والد کو قتل کردیا
ہفتہ 21 جنوری 2017 19:49
(جاری ہے)
ایس ایچ او بریجیش مشرا کے مطابق جب دھرمیندرا نے قتل کی وجہ بتائی تو ہم حیران رہ گئے، اس کے والد استھما (سانس کی بیماری) کے مریض تھے، لیکن اس کے باوجود بھی کثرت سے سگریٹ نوشی کیا کرتے تھے، جو دھرمیندرا کی اہلیہ کو ناگوار گزرتا تھا۔
مشرا کے مطابق، 'مقتول چین اسموکر (کثرت سے سگریٹ نوش) تھا اور اپنی بیڑی کو کچن کے چولہے سے جلایا کرتا تھا، جس پر دھرمیندرا کی اہلیہ کو مزید غصہ آتا تھا'۔ایس ایچ او کے مطابق واقعے کے روز دھرمیندرا نے اپنی والدہ کو پڑوس میں ٹی وی دیکھنے کے لیے بھیجا، یادیو گہری نیند میں تھا جب دھرمیندرا نے اپنے والد کے سر پر لکڑی کا ڈنڈا مارا اور پھر ان کا گلا دبا کر قتل کرنے کے بعد سر بھی قلم کردیا۔جس کے بعد اس نے اپنے والد کی لاش کو باہر سڑک پر ڈال کر شور مچا دیا کہ نامعلوم ملزمان نے ان کے والد کو مار ڈالا۔پولیس کے مطابق اس کا منصوبہ یہ تھا کہ وہ واقعے کو لوٹ مار کا رنگ دے کر تفتیش کا رخ موڑ دے لیکن ایسا نہ ہوسکا اور اس کا جرم سب کے سامنے آگیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مکیش امبانی کے بیٹے آننت امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.