پنجاب اسمبلی کا 26واں سیشن آج شروع ہوگا ،سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات مکمل
اپوزیشن نے اجلاس میں حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے متفقہ حکمت عملی مرتب کر لی ‘ ذرائع
اتوار 22 جنوری 2017 15:00
(جاری ہے)
علاوہ ازیںپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اجلاس کیلئے محکموں کے سوالات کاشیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق آج 23جنوری کو محکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ سے متعلق سوالات ایجنڈے پر ہوں گے۔
24جنوری کو خوراک، زکوةو عشر،امور پرورش حیوات و ڈیری ڈویلپمنٹ،25جنوری کو محنت و انسانی وسائل،26جنوری کو صنعت ،تجارت و سرمایہ کاری ، سپیشل ایجوکیشن،27جنوری کو ہائیر ایجوکیشن،30جنوری کو پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ، 31جنوری کو جیل خانہ جات، یوتھ افیئرز سپورٹس،یکم فروری کو خزانہ، آبپاشی،2فروری کو ٹرانسپورٹ، آبکاری،محصولات اور انسداد منشیات،3فروری کو سکولز ایجوکیشن،6فروری کو ہائوسنگ ، شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ،7فروری کو سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن،8فروری کو سماجی بہبود و بیت المال،زراعت،9فروری کو تحفظ ماحول ،خواندگی و غیر رسمی بنیادی تعلیم جبکہ 10فروری کو اطلاعات و ثقافت ، آثار قدیمہ ، اوقات و مذہبی کے امور سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.