گرل فرینڈ کی حساس تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں بنگالی کر کٹر عرفات سنی گرفتار
اتوار 22 جنوری 2017 16:40
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جنوری2017ء) بنگلہ دیشی پولیس نے گرل فرینڈ کی حساس تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں قومی کرکٹر عرفات سنی کو گرفتار کر لیا ہے۔عرفات کی پرانی گرل فرینڈ نے پولیس سے دو ہفتے قبل شکایت کی تھی جس کے پیش نظر پولیس نے اتوار کو ڈھاکا کے نواحی علاقے امین بازار میں واقع کرکتر کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں گرفتار کر لیا۔
30سالہ بائیں ہاتھ کے بالر پر ان کی گرل فرینڈ نے ان کی حساس تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا الزام عائد کیا ہے جہاں بنگلہ دیش میں سخت انٹرنیٹ قوانین کے سبب ایسا کرنا جرم تصور کیا جاتا ہے۔مقامی پولیس کے سربراہ جمال الدین میر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عرفات کی گرل فرینڈ نے بتایا کہ کرکٹر نے ان کا ایک نقلی فیس بک اکانٹ بنایا اور ان کی ذاتی تصاویر اس پر ڈال دیں جو انہیں انتہائی ناگوار اور ہتک آمیز لگیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.