کارکن 2018ء الیکشن کے لیے تیاری کریں ،خیبرپختونخوا میں آئندہ حکومت جماعت اسلامی کی ہوگی ،خالد گل مہمند
اتوار 22 جنوری 2017 18:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ گزشتہ عوامی نیشنل پارٹی اور موجودہ تحریک انصاف کی حکومتوں نے عوام کو اندھیرے میں رکھا ایزی لوڈ اور ایس ایم ایس کے نام پر عوامی نیشنل پارٹی نے صوبے کے ہر ادارے کوکرپشن زدہ بنایاتھا اور یہ اپنے ہی ناراض ورکروں کو شامل کرکے صوبے کے غریب عوام سے کس منہ سے ووٹ مانگ رہے ہیں ان کے دور میں تو خودکش حملے روزمرہ کے معمول بن گئے تھے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹائون ون کے مختلف یونین کونسلوں کا تنظیمی دورے کے موقع پر ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے تمام شعبہ جات کے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ دور میں جماعت اسلامی پاکستانی عوام کے لیے اُمید کی کرن ہے اور موجودہ تحریک انصاف کی حکومت جس کے ایم پی ایز حضرات کچکول لیکر صوبائی حکومت کی کرپشن کو عام کر رہے ہیں ایسے حالات میں عوام جماعت اسلامی کے منتظر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.