آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن سندھ کے وفد کی سیکریٹری تعلیم سے ملا قا ت
وفد میں مرکزی چیئر مین سید خالدشا ہ، عتیق شمسی، فرقا ن بلال، طا رق شاہ اور شبیہہ احمد شامل تھے
اتوار 22 جنوری 2017 21:40
(جاری ہے)
سیکریٹری تعلیم نے سید خالد شاہ اور ان کے وفد کی آمد کا خیر مقدم کر تے ہوئے اُن سے اظہار تشکر کیا۔
سید خالدشاہ نے سیکریٹری تعلیم سے آئندہ تفصیلی ملا قا ت کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وہ سندھ بھر سے اپنے ریجنل اور ضلعی عہدیداران و کو آرڈینٹر ز کو مدعو کر کے کراچی سمیت سندھ بھر کے مسائل سے سیکریٹری تعلیم کو آگاہ کر کے ان کا حل چاہتے ہیں جس پر سیکریٹری تعلیم جمال مصطفے شاہ نے ان کی اس درخواست کو قبول کر تے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی طویل دو رانیے کی میٹنگ بلائینگے جس میں نجی تعلیمی اداروں کو درپیش تمام مسائل پر تفصیل سے گفتگو کر ینگے اور اُن کے حل کیلئے بھی بھر پور کوشش کی جائیگی سیکریٹری تعلیم نے اس موقع پر مزید کہا کہ چونکہ سید خالد شاہ اور ان کی ٹیم تعلیمی سیکٹر میں خاصا تجر بہ رکھتی ہے لہذا وہ چاہتے ہیں کہ نجی تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ سرکاری تعلیمی اداروں کی بہتری اور وہاں زیر تعلیم طلبہ و طالبا ت کی کیر ئیر سازی اور بروقت مناسب رہنمائی کے حوالے سے بھی آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن سندھ سے مشاورت و معا ونت حاصل کی جائے بلکہ کوئی ایک ایسا جوائنٹ وینچر بھی کیا جائے جس کے ذریعے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبا ت کو زیا دہ سے زیادہ مستفید کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ بلا شبہ نجی تعلیمی ادارے فروغ تعلیم میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.