اینگرو فوڈز لمیٹڈ کو 62.29 ملین روپے، نون پاکستان لمیٹڈ کو 2 ملین اور شکر گنج فوڈ پراڈکٹس لمیٹڈ کو 5 لاکھ روپے جرمانہ
پیر 23 جنوری 2017 19:44
(جاری ہے)
کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ودیا خلیل کی سربراہی میں بنچ قائم کیا گیا تھا جس کے دیگر ارکان میں شہزاد انصر اور اکرام الحق قریشی شامل تھے۔
بنچ نے شوکاز نوٹسز کے بعد کمیشن کی جانب سے کی گئی تحقیقات کی روشنی میں کئے گئے فیصلہ میں کہا ہے کہ یہ کمپنیاں جان بوجھ کر صارفین کیلئے غیر معیاری مصنوعات تیار کر رہی تھیں۔ بنچ نے اپنے فیصلہ میں مزید کہا کہ یہ کمپنیاں مختلف ناموں سے صارفین کیلئے ڈبہ بند دودھ مارکیٹ میں فراہم کرتی ہیں اور ان کمپنیوں نے مصنوعات کی تیاری اور مارکیٹنگ کے حوالہ سے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے جس کی وجہ سے ان کو جرمانے کئے گئے ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.