ز یتو ن کا تیل شو گر کی مقدار کم کرنے کیلئے انتہائی موثر ہے ،طبی ماہرین

بدھ 25 جنوری 2017 16:12

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2017ء) طبی ما ہر ین کے مطا بق ذیا بیطس کے مریضوں کیلئے خو ن سے شو گر کی مقدا ر کم کر نے اور و ز ن کو کنٹر و ل کر نے کیلئے ز یتو ن کا تیل انتہا ئی مو ثر ہے جبکہ کم نشا ستے وا لی غذا ئیں اورلحمیا ت کی ز یا د تی کے اثرا ت بھی اس سے کنٹر و ل کیے جا سکتے ہیں ،ما ہر ین کے مطا بق خو ن میں شو گر کی مقدا ر کم کر نے کیلئے ا پنے طر ز زند گی میں تبد یلی لا تے ہو ئے و ز ن کم کر نے کی کو شش کر نی چا ہیے، پا کستان میں ا س وقت7ملین افراد ذیا بیطس کا شکا رہیں ،ا گر یہ تعد اد اسی رفتا ر سے بڑھتی ر ہی تو 2030میں پا کستان ذ یا بیطس کے مرض وا لا 4بڑ ا ملک ہو گا اور یہاں ذیا بیطس سے متاثر ہ افرا د کی تعدا د ا یک کر و ڑ 38لا کھ تک جا پہنچے گی، ذ یا بیطس میں مبتلا لو گ ا پنے طر ز ز ند گی میں تبدیلی لا ئیں، و زن کم کر نے کے ساتھ سا تھ د یگر ا حتیاطی تدا بیر سے استفادہ کریں ۔

متعلقہ عنوان :