پاکستان میں توانائی کے منصوبوں پر انتہائی محنت کے ساتھ کام کیا گیا،توانائی کے کئی منصوبے تکمیل کے مراحل میںپہنچ چکے ہیں،حکومت روایتی ذرائع کے ساتھ متبادل ذرائع سے بھی توانائی کے حصول کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے، توانائی کے منصوبے نہایت شفاف انداز سے برق رفتاری سے مکمل کئے جا رہے ہیں،بجلی کے منصوبوں کے مکمل ہونے سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو گا
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جرمنی کی کمپنی لے مائرانٹرنیشنل کے ایگزیکٹو ڈائریکٹربرنیڈمیزگر سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 25 جنوری 2017 19:34
(جاری ہے)
توانائی کے منصوبے نہایت شفاف انداز سے برق رفتاری سے مکمل کئے جا رہے ہیںاوربجلی کے منصوبوں کے مکمل ہونے سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ہو گا۔
انہوںنے کہا کہ پنجاب میں پوٹھوہار ریجن اور دیگر علاقوں میں سمال ڈیمز بنانے کی گنجائش موجود ہے۔ جرمن کمپنی پنجاب میں آبپاشی کیلئے چھوٹے ڈیمز کے قیام کے حوالے سے تیارکی جانے والی سٹڈی کا جائزہ لے تاکہ اس حوالے سے آگے کی جانب اقدامات اٹھائے جائیں۔ جرمن وفد کے اراکین نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پنجاب حکومت کے ساتھ توانائی کے منصوبوں میں تعاون پر خوشی ہو گی۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر ہائیڈرو پاور اینڈ واٹر ریسورسز ڈویژن لے مائر انٹرنیشنل برنارڈ سٹیبل(Mr.Bernhard Stabel)کے علاوہ چیئرمین پی اینڈ ڈی ، سیکرٹری توانائی اور متعلقہ حکام بھی ملاقات میں موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.