مخدوم جاوید ہاشمی کےبہنوئی مخدوم نذیراحمدشاہ ہاشمی انتقال کرگئے

مرحوم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی،مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی (جمعہ کو) جامع مسجد حقانیہ مخدوم رشید میں ہو گی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 25 جنوری 2017 19:35

مخدوم جاوید ہاشمی کےبہنوئی مخدوم نذیراحمدشاہ ہاشمی انتقال کرگئے

جہانیاں (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری2017ء) :سابق سینئروفاقی وزیرمخدوم جاوید ہاشمی کے بہنوئی مخدوم نذیر احمدشاہ ہاشمی انتقال کرگئے۔جن کی نماز جنازہ جہانیاں کے نواحی علاقہ مخدوم رشید میں ادا کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قل خوانی (جمعہ کو) جامع مسجد حقانیہ مخدوم رشید میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :