کرک، مو ٹر کار اور پک اپ ڈا ٹسن کے در میان تصادم ،دوافرادزخمی

بدھ 25 جنوری 2017 23:29

کرک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جنوری2017ء) کرک انڈس ہا ئیوے احمد اباد چو کے قر یب مو ٹر کار اور پک اپ ڈا ٹسن کے در میان تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے انڈ س ہا ئیوے احمد اباد چو ک کے قر یب مو ٹر کا ر نمبر 7151اور پک اپ ڈا ٹسن نمبر 8434 کے در میان تصاد م کے نتیجے میں مو ٹر کار میں سوار دو افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد کے لئے ڈسٹر کٹ ہسپتال کرک منتقل کر دیا گیا پو لیس ذرا ئع کے مطابق زخمیوں کے خا لت بہتر بتا ئی جا رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :