ڈیرہ اسماعیل خان میں کار گہری کھائی میںگرنے سے 6 افراد جاں بحق ،ْبچہ زخمی

جاں بحق ہو نے والوں میں سراج الدین خروٹی’خدا داد خروٹی’خیر محمد اور 2 خواتین شامل

جمعرات 26 جنوری 2017 12:31

ڈیرہ اسماعیل خان میں کار گہری کھائی میںگرنے سے 6 افراد جاں بحق ،ْبچہ ..
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جنوری2017ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں کار گہری کھائی میںگرنے سے 6 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا نجی ٹی وی کے مطابق مطابق صوبہ بلوچستان کے ضلع ژوب سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی کار دانا سر کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جاں بحق ہو نے والوں میں سراج الدین خروٹی’خدا داد خروٹی’خیر محمد اور 2 خواتین شامل ہیں،جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

متعلقہ عنوان :