آصفہ بھٹو کی طبیعت ناساز، 4 روز ہسپتال میں رہنے کے بعد گھر منتقل
محمد علی جمعرات 26 جنوری 2017 22:34
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جنوری2017ء) آصفہ بھٹو کی طبیعت ناسازی کے باعث 4 روز ہسپتال میں رہنے کے بعد گھر منتقل ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو 4 روز قبل طبیعت ناساز ہو جانے کے بعد کراچی کے ایک نجی ہسپتال لے جایا گیا تھا۔
(جاری ہے)
آصفہ 4 روز تک ہسپتال میں زیر علاج رہیں جس کے بعد انہیں اب گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔
آصفہ کو ڈاکٹرز کی جانب سے ہسپتال میں ہی رہنے کا مشورہ دیا گیا تھا تاہم انہوں نے گھر منتقل ہونے کو ترجیح دی۔ آصفہ کا کہنا ہے کہ وہ ہسپتال میں رہ کر بور ہو گئی تھیں اس لیے انہوں نے گھر منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ آصفہ کی جلد صحتیابی کیلئے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے دعاوں کے پیغامات بھی بھیجے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.