وزیر اعظم (کل )سی پی آفس میں جدید کمپیوٹر ائزڈ نظام سے لیس فرنٹ ڈیسک کا افتتاح کرینگے
سکیورٹی سمیت تمام انتظامات مکمل ،سکیورٹی ریہرسل کے دوران غفلت برتنے پر اہلکاروںکو سزائیں دی گئیں
جمعہ 27 جنوری 2017 19:53
(جاری ہے)
آئی جی پنجاب وزیر اعظم نواز شریف کو پولیس تھانوں میں فرنٹ ڈیسک کے قیام کے مقاصد ،محکمہ پولیس میں متعارف کرائی گئی جدید ٹیکنالوجی سمیت دیگر امور پر بھی تفصیلی بریفنگ دیں گے۔
وز یر اعظم کے سی پی او آفس دورہ کے سلسلہ میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں ۔اس سلسلہ میں گزشتہ روز سکیورٹی ریہرسل بھی کی گئی اور غفلت برتنے پر اہلکاروںکو سزائیں بھی دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایس ایچ او شاہدرہ کو تاخیر سے آنے پر دو سالہ سروس ضبط کی سزا دی گئی ۔ استنبول چوک میں تعینات اہلکار کو غفلت کا مرتکب ہونے پر معطل کر دیا گیا جبکہ مال روڈ پر تعینات اہلکاروں کو اکٹھے کھڑے ہونے پر حوالات میں بند کرا دیا ۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.