چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا

بدھ 1 فروری 2017 23:45

چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا
چمن۔یکم فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2017ء) چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا۔لیویز کے مطابق بدھ کوپاک افغان شاہراہ پرنامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبیداللہ نامی شخص زخمی کردیا اورموقع سے فرارہوگئے ۔

(جاری ہے)

لیویز اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرزخمی کو فوری طورہسپتال منتقل کردیاجہاں انہیں طبی امداددی جارہی ہے ۔لیویز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :