حکومت کی ا قتصادی اصلاحات کی بدولت پاکستان ایشیا میں تیزی سے ابھرتی معیشت بن گیا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال
سی پیک نے پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری کے نقشے میں شامل کیا ہے، نالج کوریڈور کے تحت 10 سال میں 10 ہزار پی ایچ ڈیز تیار کئے جائیں گے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ اور بین الاقوامی ترقی کے امریکی ادارے کے اعلیٰ حکام کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال
جمعرات 2 فروری 2017 16:26
(جاری ہے)
اجلاس میں پاکستان امریکہ نالج راہداری پر عملدرآمد میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا جس کا تصور وزیراعظم نواز شریف نے اپنے امریکہ کے گزشتہ سرکاری دورے میں پیش کیا تھا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ نالج کوریڈور کے تحت مختلف شعبوں میں اگلے 10 سال کے دوران 10 ہزار پاکستانی پی ایچ ڈیز پیدا کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملکی معیشت کو استوار کرنے کیلئے معیاری انسانی وسائل کی ترقی کیلئے پرعزم ہے۔ احسن اقبال نے امریکی حکام سے کہا کہ وہ پاکستان میں انسانی وسائل کی ترقی کیلئے تعاون کے عمل میں تیزی لائیں۔ امریکی حکام نے اس سلسلہ میں بنیادی ضروری لائحہ عمل جلد مکمل کرنے کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.