گورنمنٹ کالج جہانیاں میں سپورٹس میلے کا انعقاد
فتتا ح ڈاکٹر ابرار احمد آبی نے فضا میں کبوتر اور غبارے چھوڑ کر کیا
جمعرات 2 فروری 2017 21:05
(جاری ہے)
گولہ ، نیزہ اور تھالی پھینکنے کے مقابلے بھی ہوے۔
گولہ بازی میں محمد کامران ائول ، محمد حسن دوم، اور اویس سوم آئے۔ سلو سائیکلنگ میں مدنی شاہ ائول اور محمد زیشان دوم رہے۔فاسٹ سائیکلنگ میں مدنی شاہ ائول ، زبیر احمد دوم اور نقاش علی سوم رہے۔ تھری لیگ ریس کو طلبہ نے بڑی دلچسپی سے ساتھ دیکھا۔ نیزہ بازی میں نقاش علی ائول ، حسن دوم اور علی حمید سوم رہے۔ لانگ جمپ میں مدنی شاہ ائول ، نوید اختر دوم اور تنویر بندیشہ سوم رہے۔ ریلے ریس میں عمران اشرف کی ٹیم ائول اور محمد وسیم کی ٹیم دوم رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.