بنوں پولیس کا کریک ڈائون ،16اشتہاریوں سمیت بیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا

جمعرات 2 فروری 2017 23:11

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2017ء) بنوں میں پولیس نے کریک ڈاوں کرتے ہوئے سولہ اشتہاریوں سمیت بیس مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیاتھانہ ٹاون کی حدود میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف پانچ روزہ کاروائی کے دوران پولیس نے سولہ اشتہاریوں اور چار مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

گرفتار ملزمان سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات درج کرلیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :