مشیر قومی سلامتی کی زیر صدارت مدارس اصلاحات سے متعلق اجلاس ، مدارس کو تعلیمی شعبے میں قومی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات پر غور ،اس معاملے پر متعلقہ وزارتوں اور اداروں سے تفصیلی مشاورت کا فیصلہ
مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے دھرتی کے بیٹے ہیں اور مدارس میں زیر تعلیم طلباء کسی سے کم نہیں ہیں ،ریاست کی ذمہ داری ہے کہ مدرسوں کے طلباء کو بھی برابر کے مواقع دیں ،مدارس کے طلباء کیلئے بھی تمام شعبے ہائے زندگی کی راہیں کھلی ہونی چاہیئں۔انہوں نے کہا کہ مدرسوں میں تعلیم حاصل کرنے والوں کو بھی اعلیٰ تعلیم کے مواقع ملنے چاہیں،مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 2 فروری 2017 23:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 فروری2017ء) مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت مدارس اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں مدارس کو تعلیمی شعبے میں قومی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات پر غور کیا گیا ،اس معاملے پر متعلقہ وزارتوں اور اداروں سے تفصیلی مشاورت کا فیصلہ کیا گیا ۔جمعرات کو مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت مدارس اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا ۔
اجلاس میں وزیر مذہبی امور سردار یوسف ،وزیرتعلیم بلیغ الرحمان اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔اجلاس میں میںمدارس کو تعلیمی شعبے میں قومی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات پر غور کیا گیا ۔اس معاملے پر متعلقہ وزارتوں اور اداروں سے تفصیلی مشاورت کا فیصلہ کیا گیا ۔اس موقع پر ناصر خان جنجوعہ نے کہا کہ مدارس میں تعلیم حاصل کرنے والے بچے دھرتی کے بیٹے ہیں اور مدارس میں زیر تعلیم طلباء کسی سے کم نہیں ہیں ،ریاست کی ذمہ داری ہے کہ مدرسوں کے طلباء کو بھی برابر کے مواقع دیں ،مدارس کے طلباء کیلئے بھی تمام شعبے ہائے زندگی کی راہیں کھلی ہونی چاہیئں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.