چترال کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری، متعددراستے بند، سیلاب کی وارننگ جاری
ہفتہ 4 فروری 2017 19:40
(جاری ہے)
گرم چشمہ کا سڑک شاہ شاہ گائوں کے مقام پر جبکہ مستوج اور یارخون کا راستہ شاہی داس کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ (مٹی کے تودے اور برفانی تودے ) گرنے سے بلاک ہوچکے ہیں۔
شدید برف باری کی وجہ سے چترال کو بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوچکی ہے جبکہ چترال بازار میں آشیائے خوردنوش کی شدید قلعت پیدا ہوچکی ہے۔ ۔ مسلسل بارش کی وجہ سے جگہہ جگہہ لینڈ سلائڈنگ ہوچکی ہے ، شندور پاس کاراستہ بھی ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ہے۔ چترال بازار میں جلانے کی لکڑی کی بھی قلعت پیدا ہوچکی ہے۔ محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کیا ہے کہ مسلسل بارشوں کی وجہ سے بندو گول اور گولین گول نالوں میں شدید سیلاب کا حدشہ ہے تاہم اس علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ابھی تک ان کو محفوظ مقامات تک منتقل کرنے کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھایا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.