بھارت کی مخالفت کے باوجود آئی سی سی نے بگ تھری کے خاتمے پر اصولی فیصلہ کر لیا، حتمی فیصلہ اپریل میں شیڈول اجلاس میں متوقع
ہفتہ 4 فروری 2017 23:28
(جاری ہے)
ہفتہ کو آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دبئی میں منعقدہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں بگ تھری کے خاتمے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس کے دوران آئی سی سی نے بھارت کی شدید مخالفت کے باوجود بگ تھری کے خاتمے پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے، بھارت اور سری لنکا کے سوا تمام ممبر ممالک نے بھی اس کے حق میں ووٹ دیا ہے، آئی سی سی نے نئے آئین کی منظوری بھی دے دی ہے جس کے تحت تمام ممبر ممالک کو آئی سی سی کی باڈی میں برابری کا حق حاصل ہوگا۔
اس سے قبل ہونے والے اجلاس کے دوران آئی سی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی نے انگلینڈ، آسٹریلیا اور بھارت کی مستقل نشست کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا جب کہ بگ تھری کے خاتمے کا اعلان اور آئی سی سی کے 2014 میں منظور ہونے والے آئین کا از سر نو جائزہ رواں سال جون میں ہی کیا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.