ہوٹل کے باہر تشدد کے معاملے کا ڈراپ سین، وقار ذکاء اور تشدد کرنے والے نوجوان میں صلح ہو گئی
فہد شبیر پیر 6 فروری 2017 00:37
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5فروری۔2017ء) وقار ذکا کے ساتھ ہوٹل کے باہر تشدد کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا ہے اور دونوں فریقین میں صلح ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں وقار ذکا کا کہنا ہے کہ دو بھائیوں میں غلط فہمی ہو گئی تھی۔ دونوں کے خاندانوں کو اس معاملے میں نہیں گھسیٹنا چاہئے تھا۔ اب تمام معاملات حل ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وقار ذکا پر تشدد کرنے والا نوجوان جنید بھی موجود تھا اس نے بھی اپنے پیغام میںکہا کہ غلط فہمی ہو گئی تھی جس کی وجہ سے یہ معاملہ ہوا۔
وقار بھائی کو تین تلوار پر دھمکی والا کام نہیںکرنا چاہئے تھا جس کی انہوں نے معافی بھی مانگی ہے۔ اس موقع پر وقار ذکا نے مزید کہا کہ معاملے کو بڑھانا نہیں چاہئے اور خاص طور پر خاندانوں کو معاملے میں شامل نہیں کرنا چاہئے ۔ اس موقع پر انہوں نے اذراہ مذاق جنید سے ٹرمر منگوانے کی کہانی بیان کرنے کو بھی بولا۔وقار ذکاء نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھئے اس ویڈیو میں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.