یوکرائن میں امن لانے کی کوشش کریں گے، ٹرمپ
فریقین جنگ بندی کا احترام اوربات چیت کے لیے ماحول سازگاربنائیں،ٹرمپ کی گفتگو
پیر 6 فروری 2017 12:44
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاگیا کہ امریکی صدرنے اپنے یوکرائنی ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی،اس ٹیلی فونک گفتگو کے حوالے سے بتایا گیا کہ صدر ٹرمپ نے پیٹرو پوروشینکو پر واضح کیا کہ وہ روس کے علاوہ اِس تنازعے کے بقیہ فریقوں کے ساتھ مشاورت کرتے سب کے ساتھ تنازعے کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔
امریکی صدر کے ساتھ گفتگو کے حوالے سے یوکرائنی صدر کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں واضح کیا گیا کہ فریقین نے اس گفتگو کے دوران مشرقی یوکرائن میں پرتشدد واقعات میں اضافے اور انسانی صورت حال میں مسلسل گراوٹ پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ کییف سے جاری ہونے والے بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ دونوں صدور نے نئی انتظامیہ کے ساتھ ہر سطح پر مذاکراتی عمل جاری رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.