’گوشہٴ عافیت ‘ مظلوم و بے سہارا خواتین کے لیے گرانقدار خدمات انجام دے رہا ہے ،سید منور حسن
گوشہٴ عافیت میں رہائش پذیر لڑکی کی شادی کی تقریب سے خطاب ،نکاح منور حسن نے پڑ ھایا شادی کا پورا انتظام گو شہ ٴ عافیت نے کیا ،ادارہ عرصہ دراز سے خواتین اور بچیوں کی تعلیم و تربیت اور کفالت میں مصروف ہے ،مظفر ہاشمی
منگل 7 فروری 2017 22:36
(جاری ہے)
اس سے قبل بھی بے سہارا اور یتیم بچیوں کی شادی کرائی جاچکی ہے ۔
اس شادی کا بھی پورا انتظام گوشہٴ عافیت کی جانب سے کیا گیا تھا ۔گوشہ ٴ عافیت میں رہائش پذیر خواتین کو ابتدائی تعلیم دی جاتی ہے اور سلائی کڑھائی سکھائی جاتی ہے ۔ سید منور حسن نے اس مو قع پر گفتگو کر تے ہوئے نکاح کی اہمیت ،زوجین کے رشتے اور حقوق و فرائض کے بارے میں بتا یا اور مظلو و بے سہارا خواتین کے لیے گوشہ ٴ عافیت کی خدمت کو مثالی اور قابلِ تقلید قرار دیتے ہوئے ادارے کی منتظمین اور خواتین کی پوری ٹیم کو خراج ِ تحسین اور مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے کہا کہ گوشہ ٴ عافیت بغیر کسی امتیاز کے مظلوم و بے سہارا خواتین کے لیے گراں قدر خدمات انجام دے رہا ہے ۔ اس مو قع پر گفتگو کر تے ہوئے مظفر ہاشمی نے کہا کہ موجودہ حالات میں جب خواتین بے شمار مسائل اور مشکلات کا شکار ہیں گوشہٴ عافیت اپنے محدود اور میسر وسائل میں خواتین کی تعلیم و تربیت اور ان کو معاشی اخلاقی اور قانونی تحفظ فراہم کر نے میں مصروف ِ عمل ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
میئر کراچی کی 25افسران کو محکمہ انفورسمنٹ اینڈ امپلی مینٹیشن کے ایم سی میں بطور انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
تیزاب پھینکنے کا الزام، شہزاد اکبر کی حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
-
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا،قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کیا جائیگا
-
کارسرکارمیں مداخلت کیس :علی امین گنڈا پورکی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.