وزیراعظم نے بلوچستان میں مردم شماری ملتوی کرنے کی وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ کی تجویز مسترد کردی
مردم شماری شیڈول کے مطابق ہوگی ، اگر کسی کے تحفظات ہیں تو وہ ضرور دور کیے جائیں گے، نوازشریف نادرا نے ہزاروںکی تعداد میں بلوچستان میںافغان باشندوں کے جعلی شناختی کارڈ منسوخ کیے ہیں ، چوہدری نثار سپریم کورٹ کے حکم کے تحت مارچ میں مردم شماری کرانا لازمی ہے ،اس کیلئے تمام انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں، اسحاق ڈار
منگل 7 فروری 2017 22:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر حاصل خان بزنجو نے تجویز دی کہ بلوچستان میں مردم شماری ایک سال کیلئے ملتوی کی جائے کیونکہ بڑی تعداد میں افغان مہاجرین نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھے ہیں جس کی وجہ سے بلوچستان کے عوام کو تحفظات ہیں جس پر وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاکہ نادرا نے ہزاروںکی تعداد میں جعلی شناختی کارڈ منسوخ کیے ہیں اور یہ عمل جاری ہے،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہاکہ سپریم کورٹ کے حکم کے تحت مارچ میں مردم شماری کرانا لازمی ہے جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں اور پاک فوج نے بھی 2لاکھ فوجی اہلکار سول انتظامیہ کی مدد اور معاونت کیلئے مختص کردیئے ہیں لہذا مردم شماری کو کسی صورت ملتوی نہیں کیا جائے گا۔
…(خ م+ط س)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.