ڈان لیکس کی تحقیقات کی حتمی رپورٹ بھی لیک ہوگئی، پرویز رشید سمیت 3 افراد ملوث نکلے
محمد علی منگل 7 فروری 2017 23:15
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 فروری2017ء) ڈان لیکس کی تحقیقات کی حتمی رپورٹ بھی لیک ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی کامران خان کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ ڈان لیکس معاملے کی تحقیقات مکمل ہوگئی ہیں۔ جبکہ تحقیقاتی رپورٹ بھی لیک ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
کامران خان کے نجی ٹی وی شو میں مشہور رپورٹر اعزاز سعید کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رپورٹ میں وزیراعظم کے قریبی 3 ساتھیوں کا نام آیا ہے۔
ان افراد میں پرویز رشید سمیت 3 افراد ملوث نکلے ہیں۔ باقی 2 افراد میں طارق فاطمی اور راو تحسین کے نام سامنے آئے ہیں۔ تحقیقات کے دوران پروز رشید کے موبائل فون پر صحافی سیرل المیڈا کے پیغامات ملے تھے جس کے باعث انہیں اپنی وزارت سے استعفی دینا پڑا تھا۔ اعزاز سعید کے مطابق تحقیقاتی رپورٹ کچھ روز میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے جاری کر دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.