ریاض:پی این یونیورسٹی کی جانب غیر سعودی شہریوں کے لیے عربی کورس کاآغاز
بدھ 8 فروری 2017 09:29
ریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،08فروری 2017): سعودی دارلحکومت ریاض کی پرنس نورہ بنت عبدالرحمن یونیورسٹی (پی این یو ) کی طرف سے غیر ملکی طلبہ اور شہریوںکے لیے عربی لینگویج کورس کا آغاز کر دیاہے ۔ اس کورس کا مقصد غیر سعودی شہریوں کو سعودی عرب کے مسلم معاشرے کی اس کی تہذیب کے اہم پہلوﺅں سے روشناس کر وانا ہے ۔
(جاری ہے)
یونیورسٹی انتظامیہ کا کہناہے کہ جب سے یہ پروگرام شروع ہو ا ہے تقریباََ40ممالک کے بے شمار طلبہ نے کورس سے فائدہ اٹھایا ہے ۔
واضع رہے کہ یونیورسٹی نے صرف دو سال پہلے اس کورس کا آغاز کیا تھا جس میں پاکستان ، بھارت ، بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے فائد ہ اٹھایا۔اس کورس کو تین مراحل میں مکمل کیا جاتاہے جس میں بنیادی عربی سے لیکر عربی کے تمام اہم اصولوں بول ،چال کی تعلیم دی جاتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.