سوشل میڈیا پر متنازعہ انداز میں شہرت حاصل کرنے والے ناصر خان جان کو گرفتار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 8 فروری 2017 22:25

سوشل میڈیا پر متنازعہ انداز میں شہرت حاصل کرنے والے ناصر خان جان کو ..

پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 فروری2017ء) سوشل میڈیا پر متنازعہ انداز میں شہرت حاصل کرنے والے ناصر خان جان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ عرصے کے دوران پشاور سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر خاصی شہرت حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)

تاہم ناصر خان کی شہرت متنازعہ قرار دی جاتی ہے۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ناصر خان جان کو پشاور پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا۔ ان کی گرفتاری کی وجہ سامنے نہ آ سکی۔ تاہم انہیں ضمانت بھی مل گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :