آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی ایکشن فلم ’آفٹر میتھ‘ کا پہلا ٹریلر جاری
فلم لائنز گیٹ اسٹوڈیوز کے تحت 7اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
جمعرات 9 فروری 2017 11:52
(جاری ہے)
حقیقی واقعات پر مبنی سنسنی خیز فلم میں ہدایتکاری کے فرائض ایلیوئوٹ لاسٹر نے نبھائے ہیں ،ْ فلم کی کہانی 2012میں رونما ہونیوالے ایک ایسے حادثے کے گرِد گھوم رہی ہے جس میں وِکٹر نامی شخص کی بیوی اور بچہ جہاز کریش ہونے کی وجہ سے جان گنوا دیتے ہیںتاہم غمزدہ شخص وِکٹر ائیر ٹریفک کنٹرولنگ آفیسر کو حادثے کا سبب قرار دیتا ہے اور ذاتی طور پر واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیتا ہے۔
ڈیرن افرونسکی اور پیٹر ڈیلبگ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم میں مرکزی کردار معروف ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نبھا رہے ہیںجن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں اسکاٹ میک نائیری، میگی گریس اور مارٹن ڈینوون شامل ہیں۔10.5ملین ڈالر لاگت سے مکمل ہونیوالی تھرل اور ڈرامے سے بھرپور یہ سنسنی خیز فلم لائنز گیٹ اسٹوڈیوز کے تحت 7اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.