شام میں امریکی فضائی حملہ،اسامہ کے اتحادی سمیت 11 القاعدہ جنگجو ہلاک
ابو ہانی المصری کے اسامہ بن لادن کے ساتھ قریبی تعلقات تھے،ترجمان پینٹاگان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 9 فروری 2017 12:04
(جاری ہے)
ابو ہانی المصری کے بارے میں کہا جاتا ہے انھوں نے 1980 اور 1990 کی دہائی میں افغانستان میں القاعدہ کے تربیتی کیمپس تعمیر کیے تھے۔
سنہ 2011 میں امریکی فوج کے ہاتھوں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد القاعدہ کے نئے سربراہ ایمن الزواہری کے ساتھ بھی ان کے قریبی تعلقات تھے۔خیال رہے کہ شام میں القاعدہ کا ایک اتحادی گروہ جبھ فتح الشام سرگرم ہے جو پہلے النصرہ فرنٹ کہلاتا تھا۔ 2016 میں اس گروہ کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اس کو کسی بیرونی گروہ کی حمایت حاصل نہیں جس سے یہ قیاس کیا گیا کہ اس کے القاعدہ کے ساتھ روابط ختم ہوگئے ہیں تاہم ان کی جانب سے القاعدہ کا نام نہیں لیا گیا۔یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ فتح الشام نامی گروہ تاحال القاعدہ کے ساتھ منسلک ہے۔اطلاعات کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا صدر بننے کے بعد گذشتہ ہفتے امریکہ نے یمن میں القاعدہ کے خلاف پہلی کارروائی کی تھی جس میں ایک نیوی سیل اور بچوں سمیت 16 شہریوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔تاہم ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اس آپریشن کو کامیاب قرار دیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.