جیپ ریلی کے شرکاء کو ٹریفک سہولیات کی فراہمی ترجیح ہی,اشفاق خان
چولستان جیپ ریلی کے موقع پر عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے سکیورٹی پلان جاری ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر
جمعرات 9 فروری 2017 21:54
(جاری ہے)
ٹریفک کو کنٹرول کرنے کے لئے ٹریفک پلان پر مکمل عمل درآمد کرایا جائے۔
انہوں نے ڈی ایس پی ٹریفک اور ٹریفک سٹاف کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہر صورت ٹریفک کے بہائو کو یقینی بنایاجائے، کسی بھی صورت میں عوام الناس کو ٹریفک جام کی اذیت سے نہ گزرنا پڑے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماضی کے برعکس اس بار جیپ ریلی کے انتظامات کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے 800کے قریب پولیس آفیسران و اہلکاران کو سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور کیا گیا ہے جو اپنے فرائض سرانجام دینے میں مصروف ہیں۔ ٹریفک کنٹرول کرنے کے لئے اس بار ایک الگ سے عارضی کچی سڑک بھی بنوائی گئی ہے جس کے استعمال سے یقینا ٹریفک کے بہائو کو یقینی بنائے جائے گا۔ ڈی پی او نے جیپ ریلی کے شرکاء سے تیزرفتاری سے اجتناب اور ٹریفک پولیس سٹاف سے تعاون کی امید کی ہے، اس سے ٹریفک سٹاف اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں بااحسن طریقہ سے سرانجام دے سکیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.