سندھ ہائی کورٹ نے متعلقہ اداروں کو لاپتہ افراد کی بازیابی اور معلومات کے لیے ہسپتالوں، مردہ خانوں اور جیلوں کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا
جمعرات 9 فروری 2017 22:35
(جاری ہے)
جسٹس فاروق شاہ کا کہنا تھا کہ پولیس اور صوبائی ٹاسک فورس کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے جب کہ صوبائی اور وفاقی حکومت میں بھی رابطے کا فقدان ہے، ہرہفتے بزرگ ماں باپ کو تسلی دے کر واپس بھیجنا پڑتا ہے۔
عدالت نے حکم دیا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر لاپتہ ہونے والا شخص ملک دشمن ہے، لاپتہ ہونے والے شہریوں کا سراغ لگانے کے لئے ہرممکن کوشش کی جائے اور اسپتالوں، مردہ خانوں اور جیلوں کا بھی مکمل ریکارڈ چیک کیا جائے۔ کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.