اسلام آباد کے 422سرکاری سکولوں کو ’گرین سکول‘ بنایا جائے گا
بہتر ماحول کے لیے حکومت اور سول سوسائٹی کا مل کر کام کرنا خوش آئیند ہے، ایس ڈی پی آئی اور پی وائی سی این کی تقریب سے خطاب
جمعرات 9 فروری 2017 23:26
(جاری ہے)
ڈپٹی مئیر اسلام آباد نے اس موقع پر کہا کہ حکومت اور سول سوسائٹی کے اداروں کا قومی مقصد کے لیے مل کر کام کرنا ایک خوش آئیند امر ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ توقع کی جانی چاہئے کہ نجی شعبہ بھی اپنی سماجی ذمہ داریوں کے تحت اس مقصد میں ہاتھ بٹانے کے لیے آگے آئے گا۔ جنگلات کی کٹائی اور اس باعث زہریلی گیسوں کے اخراج کی روک تھام کے لیے قائم ادارہ ( آر ای ڈی ڈی) کی نمائندہ ماجیلا کلارک نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ادارہ جنگلات کے فروغ کی اہمیت کو اجا گر کرنے کی تمام کاوشوں میں ہاتھ بٹائے گا، انہوں نے کہا کہ آر ای ڈی ڈی وزارت ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ ملک کر اس ضمن میں پاکستان کے لیے پالسیی پر کام کر رہا ہے۔ایس ڈی پی آئی اور پی وائی سی این کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی لاہور میں بھی شجرکاری مہم کا افتاح کیا گیا۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر معین نے اس موقع پر کہا کہ وسائل کو پائیدارانداز سے اگلی نسلوں تک منتقلی نوجوان نسل کی ذمہ داری ہے اورشجرکاری اس حوالے سے بے حد اہمیت کا حامل اقدام ہے۔ایس ڈی پی آئی کے شکیل احمد رامے نے کہا کہ پی وائی سی این اور ایس ڈی پی اپنی اس کاوش کے ذریعے بہتر اور صاف ستھرے ماحول کے لیے درختوں کی اہمیت جو اجا گر کرنا چاہتے ہیں۔ایس ڈی پی آئی نے پی وائی سی این اور سول سوسائٹی کے دوسرے اداروں کے ساتھ ملک کر پشاور، کوئٹہ اورکراچی میں بھی شجرکاری مہم کی افتتاحی تقریبات کا انعقاد کیا اور ایک بہتر پاکستان کے لیے درختوں کی اہمیت پر ورشنی ڈالی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.