صوبائی حکومت نے اعلیٰ تعلیم کے شعبے کوبین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کا جامع روڈ میپ متعین کر دیا ، صوبائی وزیر اعلیٰ تعلیم
جمعرات 9 فروری 2017 23:58
(جاری ہے)
صوبائی وزیر رضا گیلانی نے اجلاس کو بتایا کہ اعلیٰ تعلیم کے اداروں کے اساتذہ کی جدید خطوط پر تربیت کیلئے منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ 400ملین روپے سے شہبازشریف میرٹ سکالرشپ پروگرام کے اجراء کے علاوہ اساتذہ کی اندرون و بیرون ملک ٹریننگ کیلئے 200ملین روپے مہیا کیے گئے ہیں۔ اسی طرح صوبائی حکومت اعلیٰ تعلیم تک رسائی آسان بنانے کیلئے 2147ملین روپے سے مختلف اضلاع میں 138کالج قائم کر رہی ہے۔ ان اقدامات سے کوالٹی ایجوکیشن کے حصول میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ لاہور نالج پارک سے اعلیٰ تعلیم کو مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں مدد ملے گی اور عالمی اداروں کے تعلیمی اشتراک سے پاکستانی طالبعلم ورلڈ کلاس ایجوکیشن حاصل کریں گے۔ چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر نظام الدین نے اعلیٰ تعلیم کی ترقی میں کمیشن کے کردار پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اعلیٰ تعلیم کے شعبے کو مکمل طور پر عالمی معیارکے مطابق ڈھالنے کیلئے انٹر نیشنل ٹاسک فورس تشکیل دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.