دریائے سندھ میں 40 افراد سے بھری کشتی الٹ گئی
میاں محمد ندیم جمعہ 10 فروری 2017 21:34
لاڑکانہ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10 فروری۔2017ء) دریائے سندھ میں 40 افراد سے بھری کشتی الٹ گئی، 4 افراد تیر کر واپس پہنچ گئے باقی کی تلاش جاری ہے۔
(جاری ہے)
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق دریائے سندھ میں موہنجو دڑو کے
قریب زائرین سے بھری ایک کشتی الٹ گئی، بتایا جارہا ہے کہ اس میں 40 سے
زائد افراد سوار تھے جو درگاہ محبن پیر جارہے تھے۔ان افراد میں خواتین اور
بچے بھی شامل ہیں، یہ جگہ لاڑکانہ سے 40 کلومیٹر دور ہے، جہاں گاڑیوں کو
جانے میں دشواری کا سامنا ہے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ چار افراد خود تیر
کر باہر نکل آئے جب کہ باقی افراد کا ابھی کچھ نہیں پتا، انہیں مقامی افراد
کی مدد سے تلاش کرنے کا کام جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.