کترینہ کا پروڈکشن کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ
پروڈکشن ہاؤس میں اپنی نگرانی میں تیار کردہ فلم میں ازابیل کیف کو متعارف کرائیں گی
اتوار 12 فروری 2017 16:20
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے کچھ دن قبل اپنے سابق گہرے دوست سلمان خان سے اپنی بہنوں سونیا کیف اورازابیل کیف کی فلموں میں متعارف کرانے کے حوالے سے مدد مانگی تھی جس پر دبنگ خان نے انہیں مدد کی یقین دہانی بھی کرائی تھی لیکن میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ سپر اسٹار نے تاحال کترینہ کی بہنوں کو کسی بھی فلم میں متعارف کرانے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
پریانکا اور انوشکا کی طرح اب کترینہ نے بھی پروڈکشن ہاؤس بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنی نگرانی میں تیار کردہ فلم میں وہ ازابیل کیف کو متعارف کرائیں گی۔ کترینہ فلموں کی شوٹنگ کے دوران اداکاری کے ساتھ پروڈکشن پر بھی خاصی نگاہ رکھتی ہیں اور اس حوالے سے ان سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک کچھ بھی فائنل نہیں ہوا تاہم میں فلم ضرور پروڈیوس کروں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.